پاکستان میں پولیو وائرس

شمالی وزیرستان ، پولیو وائرس کا ایک اور کیس نکل آیا،

شمالی وزیرستان(نمائندہ عکس)پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس وائرس میں مبتلا متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی ہے،وزارت صحت حکام کے مطابق پولیو وائرس کا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان مزید پڑھیں