کراچی کنگز

پاکستان سپر لیگ کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کی ٹیم کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن مزید پڑھیں

کراچی کنگز

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو 5وکٹوں سے شکست دیدی۔الیکس ہیلز مین آف دی میچ قرارپائے۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 14ویں میچ مزید پڑھیں

ملتان سلطانز

پی ایس ایل سیزن فائیو،ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل تیسرے میچ میں بھی فتح اپنے نام کرلی

ملتان(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو،ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل تیسرے میچ میں بھی فتح اپنے نام کرلی، پی ایس ایل کے بارہویں میچ میں میزبان ملتان سلطانزنے کو ئٹہ گلیڈی ایٹرزکو30رنز سے شکست مزید پڑھیں

پیسر ڈیل اسٹین

جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں شامل ہوئے ہیں اور وہ پی ایس ایل کے پانچویں مزید پڑھیں

جیسن روئے

پاکستان میں بہت مزہ آرہا ہے، جیسن روئے پاکستانی مہمان نواز سے خوش

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں شریک انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن روئے پاکستان میں ملنے والی مہمان نوازی اور یہاں کے ماحول سے بہت خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ اور تصویریں شیئر مزید پڑھیں

بین کٹنگ

پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ،مقابلے بہت سخت ہیں، بین کٹنگ

اسلام آباد (عکس آن لائن)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ہے تاہم مقابلے بہت سخت ہیں۔ ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

عماد وسیم

پی ایس ایل میچز سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئیگی، عماد وسیم

ملتان(عکس آن لائن)کپتان کراچی کنگز عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئیگی۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ملتان مزید پڑھیں

علی ظفر

علی ظفر نے پی ایس ایل کا نیا گانا ریلیز کرنے سے قبل مداحوں سے معافی مانگ لی

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 5 کا نیا گانا ریلیز کرنے سے قبل ہی مداحوں سے معافی بھی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے گانے مزید پڑھیں