وزیر داخلہ

پاکستان اورایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام جون تک مکمل ہوجائیگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اورایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام جون تک مکمل ہوجائیگا۔ پاکستان، ایران بارڈر کا جائزہ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں