حارث رؤف

حارث رؤف رواں برس آسٹریلوی بگ بیش میں شرکت نہیں کریں گے

لاہور(عکس آن لائن) فاسٹ بولر حارث رؤف رواں برس آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔قومی ٹیم کے پیسر حارث رؤف رواں سال آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں شرکت نہیں کریں گے، اس حوالے سے انہوں نے میلبرن مزید پڑھیں