سائرہ نسیم

موسیقی کو پارٹ ٹائم کام سمجھنے والے اس فن کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتے ‘ سائرہ نسیم

لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے کو ٹک ٹاک کی طرز پر اپنانے والوں کا مستقبل بھی اسی طرح ہوتا ہے ، گائیکی کے فن پر گرفت کرنے کیلئے گھنٹوں ریاضت کرنا پڑتی مزید پڑھیں