کرونا وائرس خطرات

کرونا وائرس خطرات کے پیش نظر پاکستان نے تمام ممالک میں قونصلر سروسز کو معطل کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) کرونا وائرس خطرات کے پیش نظر پاکستان نے تمام ممالک میں قونصلر سروسز کو معطل کر دیا ہے ، فیصلے کے تحت قونصلر سروسز18 مارچ سے3 1اپریل تک معطل رہیں گی تاہم پاور آف اٹارنی کی مزید پڑھیں