پاکستانی اسٹار فواد خان

دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کردار کیلئے اپنا وزن 100کلو تک بڑھانا پڑا، فواد خان

کراچی (نمائندہ عکس)پاکستانی اسٹار فواد خان نے انکشاف کیا کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں اپنے کردار کے لیے انہیں اپنا وزن 100 کلو تک بڑھانا پڑا۔فواد خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان مزید پڑھیں