ادارہ شماریات

پام اورسویابین آئل کی درآمد میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 5 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

کراچی (عکس آن لائن)ملک بھر میں پام اورسویابین آئل کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیاد پر5 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تامارچ پام آئل کی درآمد کاحجم 2.62ارب ڈالرریکارڈکیاگیا مزید پڑھیں