شیخ رشید

12 ربیع الاول کے بعد سیاست گرم، پالیٹکس آف لیکس ختم ہو جائے گی، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے بعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہو جائے گی اور سیاست گرم ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں