شعیب ملک

شعیب ملک 9000ٹونٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنیوالے چوتھے بلے باز بن گئے

گیانا(عکس آن لائن ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں9000رنز مکمل کرنے والے دنیا کے محض چوتھے بلے باز بن گئے ہیں۔ شعیب ملک نے یہ اعزاز کیربیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون واریئرز کی مزید پڑھیں