سپریم کورٹ

آڈیو لیکس، پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے، درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق مزید پڑھیں