یاسمین راشد

ایکسپوسنٹرکوروناوائرس ہسپتال میں ڈاکٹرزچوبیس گھنٹے فرائض سرانجام دے رہے ہیں‘ یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے ایکسپوسنٹرکوروناوائرس ہسپتال اورٹرائی ایج سنٹر کادورہ کیا – اس موقع پرسی ای اومیوہسپتال پروفیسرڈاکٹراسداسلم خان اورڈی جی ریسکیو1122ڈاکٹررضوان نصیرنے صوبائی وزیرصحت کوکوروناوائرس کے کنفرم اورمشتبہ زیرعلاج مریضوں کودی جانے والی طبی سہولیات کی مزید پڑھیں