عثمان شنواری

فاسٹ باولر عثمان شنواری ٹائیفائڈ کا شکار، دوسرے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ

کراچی(عکس آن لائن)قومی فاسٹ باؤلر عثمان شنواری ٹائیفائڈ کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہو گئے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی اسٹیڈیم میں شروع ا۔قومی فاسٹ بالر عثمان شنواری بیمار پڑ گئے۔ عثمان مزید پڑھیں