اینٹی انفیکشن سپرے

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ٹاؤن کمیٹیوں میں اینٹی انفیکشن سپرے کا آغاز کردیا گیا

قصور(عکس آن لائن) حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ / ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹیزچوہدری محمد شہزاد اکرم کے حکم پر کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ٹاؤن کمیٹیوں میں اینٹی انفیکشن سپرے کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں