اولمپکس

مجھے پیرس اولمپکس سے کیوں محروم رکھا گیا، ویٹ لفٹر نوح دستگیر

لاہور (عکس آن لائن)کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ مجھے پیرس اولمپکس سے کیوں محروم رکھا گیا، حکومت اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کو یہ معاملہ دیکھنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں نوح مزید پڑھیں