پشاور ہائی کورٹ

‘بلا’ بحالی کی فیصلہ کن جنگ: کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلہ بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلہ بن جاتا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں