رانا ثنااللہ

عمران خان کے رویے نے تمام معاملے کو خراب کیا ہے، وہ قوم کو ڈکٹیٹ کرنا چاہتے ہیں، رانا ثناءاﷲ

فیصل آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاﷲنے کہا ہے کہ فی الحال سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں رانا ثنائاللّٰہ نے کہا کہ کوئی بھی لانگ مارچ اسلام مزید پڑھیں