وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی کانفرنس ”کال فار ایکشن: غزہ کے لیے فوری انسانی ردعمل” میں شرکت کے لئے 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر مزید پڑھیں