فواد چوہدری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں،فواد چوہدری

ماسکو(عکس آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روس جاری ہے۔ اس سے مزید پڑھیں