وزیراعظم

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت ، غذائی تحفظ ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سیاحت ،کان کنی اور دیگر شعبوں میں بے پناہ استعداد ہے، ہم حکومتی گورننس کے ڈھانچے اور ادارہ جاتی اصلاحات مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، منصوبے مکمل کرنے پر اتفاق

ریاض (عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی اور پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے جاری مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

رانا مشہود

حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، رانا مشہود

پشاور (عکس آن لائن) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، اس کے لیے وزیراعظم دوست ممالک سے سرمایہ کاری کو راغب کر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے شہدا کی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم نے اسفندیار ولی کے گھر جا کر ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی رہائش پر جا کر ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو

اسلام آباد /انقرہ (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی جس میں پاکستانی آموں کی بھی تعریف ہوئی۔ صدر ایردوان کی حلف برداری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

مند پشین بارڈر مارکیٹ اورگبد پولان ٹرانسمیشن لائن منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مند پشین بارڈر مارکیٹ اورگبد پولان ٹرانسمیشن لائن منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوگا۔جمعہ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مردم شماری سے متعلق ایم کیو ایم کے تمام تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کاترک صدر رجب طیب اردوان کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی صحت یابی پر اطمینان اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کواپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ جان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاـوزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مزید پڑھیں