پٹرولیم مصنوعات

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (عکس آن الائن)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ پر نوٹس

پاکستان سپیڈ ان ایکشن….لوڈشیڈنگ پر نوٹس لے لیا‘ وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ عکس )گرمیوں کے موسم میں ملک بھر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے وزیراعظم نے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

پیٹرول بحران

پیٹرول بحران،تحقیقاتی کمیٹی نے 3 نجی کمپنیوں کو ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت پیٹرولیم کی بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں تیل کمپنیاں ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار، شہریوں اور ٹرانسپورٹرزکو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی (عکس آن لائن ) کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ، شہریوں کےساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرزکو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتیں بڑھانے کی تجویز وزارت پیٹرولیم کو بھجواد ی

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم جنوری سے گیس قیمتیں بڑھانے کی تجویز وزارت پیٹرولیم کو بھجواد ی ہے۔ اوگرا نے گھریلو صارفین کے لئے گیس 214فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا مزید پڑھیں