خون کا عطیہ

ڈسٹرکٹ پولیس لائن جہلم میں ورلڈ کینسر ڈے منایا گیا ،ڈی پی او جہلم اور ملازمین کی طرف سے خون کا عطیہ دیا

جہلم (نمائندہ عکس آن لائن ) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن جہلم میں ورلڈ کینسر ڈے منایا گیا ،ڈی پی او جہلم اور دیگر پولیس ملازمین کی طرف سے خون کا عطیہ دیا گیا مزید پڑھیں