فواد چوہدری

ن لیگی رہنماﺅں کی پریس کانفرنس سنی بڑے ہمت والے لوگ ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ، کہ ن لیگی رہنماﺅں کی پریس کانفرنس سنی بڑے ہمت والے لوگ ہیں ، کرپشن،پانامہ، جعلی میڈیکل رپورٹس،لاہور مزید پڑھیں