ڈیوڈ کیمرون

ہم غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، برطانوی وزیر خارجہ

لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی میں جاری تنازع کو طول نہیں دینا چاہتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں انہوں نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت پر مزید پڑھیں