یونس خان

پی سی بی نے یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا،ارشد خان ویمنز ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

لاہور/کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے کی گئی ہے،اکتوبر/ نومبر 2022 مزید پڑھیں