چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال

جو کرے گا وہ بھرے گا، ہماری طرف سے کوئی سمجھوتا ہوگا، نہ کوئی ڈیل ، نہ کوئی ڈھیل ہوگی ،چیئرمین نیب

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جو کرے گا وہ بھرے گا کیونکہ ہماری طرف سے کوئی سمجھوتا ہوگا، نہ کوئی ڈیل ہوگی، نہ کوئی ڈھیل ہوگی ، نیب مزید پڑھیں