وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ کی نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس(ر)ارشد حسین نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جسٹس (ر) ارشد حسین کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی مزید پڑھیں