ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

چھوٹے قرضوں کی فراہمی سے مستحق طبقے کو غربت سے نکالا جاسکتا ہے، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ چھوٹے قرضوں( مائیکروفنانس) کی فراہمی سے مستحق طبقے کو غربت سے نکالا جاسکتا ہے، مائیکرو فنانس کے فروغ کے لئے مستحکم معیشت ناگزیر ہے، مزید پڑھیں