نسیم شاہ

پی ایس ایل9سے قبل نسیم شاہ مکمل فٹ، بائولنگ شروع کر دی

لاہور (عکس آن لائن) قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری مکمل صحتیابی کے بعد بائولنگ شروع کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں مقامی لیگ میچ کے دوران مزید پڑھیں