شیراز اپل

آئمہ بیگ نے میرا گانا چْرا کر مجھ پر ہی چوری کا الزام لگایا، شیراز اپل

کراچی (عکس آن لائن )پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے اْن کا گانا چوری کیا اور پھر اْن پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔ رواں سال جولائی مزید پڑھیں