بھارتی سپریم کورٹ

بابری مسجد کیس فیصلہ:بھارتی سپریم کورٹ نے تمام نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں

نئی دہلی (عکس آن لائن )بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئیں تمام 18 درخواستیں مسترد کر دیں۔جمعرات کو بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی چیف جسٹس ایس اے بودے مزید پڑھیں