چینی صدر

چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں دیاؤیوتھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں کمبوڈین پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ کے چیئرمین ہن سین کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا مزید پڑھیں