سینیٹر علی ظفر

پارٹی میں 99 فیصد افراد کی ٹکٹوں کی کنفرمیشن ہوچکی ہے، علی ظفر

اسلام آباد ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ پارٹی میں یہ فیصلہ اور منظوری ہوچکی ہے کہ کون کہاں انتخابات لڑرہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ کے دو حلقوں سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

لاڑکانہ (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے مزید پڑھیں

مارچ میں قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے، اپریل میں مزید حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان مارچ میں قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات کرائے گا ، اپریل میں مزید حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے ایک عہدیدار مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ بدھ کو ہوگی

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)ایوان بالا (سینیٹ )کی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ بدھ3 مارچ کو ہو گی،حکومت اوراپوزیشن کے 52اراکین 11مارچ کو اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ سینیٹ کی11 خالی مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں پر امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں پر امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق عبد الحفیظ شیخ،علی بخاری،فرید رحمان اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے امیدوار ہیں ،یوسف رضاء مزید پڑھیں