شاعر احمد فراز کا یوم پیدائش12جنوری کو منایا جائے گا

ٹھٹھہ صادق آباد(عکس آن لائن) اردو ادب کے منفرد شاعر احمد فراز کا یوم پیدائش12جنوری کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں اور ان کے مداحوں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں