خورشیداحمد شاہ

حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے،خورشید شاہ

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈرسیدخورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔پیرکوسکھراحتساب مزید پڑھیں