اسحاق ڈار

امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور اینڈریو شوفر کی اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد(عکس آن لائن) امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور اینڈریو شوفر نے وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آج فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پرتپاک استقبال کیا۔ مزید پڑھیں