بہاولنگر

بہاولنگر:ضلعی پولیس کا چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون

بہاولنگر(نمائندہ عکس آن لائن) ضلعی پولیس کا چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون، B کیٹگری کے 4 مجرمان اشتہاری اور 2عدالتی مفرور، سینکڑوں لیٹر شرا ب اور 6 ناجائز اسحلہ رکھنے والے ملزمان گرفتار۔ تفصیلات مزید پڑھیں