بھارتی وزیراعظم

بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کے سوا ہمسایہ ملکوں کو نئے سال کی مبارکباد

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے سال نو پر بھارت کے ہمسائیہ ممالک سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے رہنماؤں کو نئے سال کی آمد پر ٹیلی فون کر کے مبارکباد دی مزید پڑھیں