چوہدری نثار

موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہوں،چوہدری نثار

لاہور(نمائندہ عکس)سابق وزیرداخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہوں، چند دنوں میں سیاسی حکمت عملی کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے غیر مزید پڑھیں