پی سی بی

حکومت نے پی سی بی کو میڈیارائٹس کی فروخت سے روک دیا، صرف روز مرہ کےکام کی ہدایت

لاہور(عکس آن لائن) حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو میڈیارائٹس کی فروخت سے روکتے ہوئے ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دے دیا۔ حکومت کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو صرف روز مرہ مزید پڑھیں