امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو

ایران بموں پر پیسہ صرف کرکے قوم کو بھوک کی سزا دے رہاہے،امریکا

واشنگٹن( عکس آن لائن ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی لیڈروں کو ایک بار پھراڑے ہاتھوں لیا ہے اورکہاہے کہ ایرانی لیڈر اپنے عوام کو بھوک وافلاس کا شکار کرکے بموں اور میزائلوں پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں