پرویز رشید

نوازشریف والدہ کی تدفین میں کیوں نہیں ہونگے اسکا جواب ریاست اور ریاست کو چلانے والوں کو دینا ہوگا’ پرویز رشید

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے جس نے ملکی دفاع مضبوط بنایا ہوتا ہے اسے جلاوطن کردیا جاتا ہے،نوازشریف اپنے والد کے سفر مزید پڑھیں