مریم نواز

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،نیب وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی

لاہور(عکس آن لائن ) مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں مزید پڑھیں