پاک افغان بارڈر

پاک افغان بارڈر سات روز کے لئے بند کردیا گیا ،نیٹو سپلائی بھی معطل

چمن(عکس آن لائن) افغانستان سے کرونا وائرس کی منتقلی روکنے کے لئے پاک افغان بارڈر سات روز کے لئے مکمل بند کردیا گیا ہے،سرحد کی بندش کی وجہ سے نیٹو سپلائی بھی معطل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس مزید پڑھیں