سمندری طوفان

سمندری طوفان ڈوریان کی تباہ کاریاں، مکانات زیر آب، مواصلاتی نظام درہم برہم

بہا ماس(عکس آن لائن)بہاماس میں انتہائی خطرناک سمندری طوفان ڈوریان نے تباہی مچادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق طوفان کے ٹکرانے سے بہاماس کے متعدد جزیروں کو انتہائی نقصان پہنچا ہے، طوفان نے ایلبوئے کے، مینو مزید پڑھیں