چین

چین کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری کی رسائی کے لئے منفی فہرست کا 2024 ورژن جاری کر دیا گیا

بیجنگ (عکس آن لائن)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی منظوری سے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور وزارت تجارت نے بیرونی سرمایہ کاری کی رسائی (2024 ایڈیشن) کے لئے خصوصی انتظامی اقدامات (منفی فہرست) جاری کی، مزید پڑھیں