رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے، عارف علوی کردار ادا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رانا ثنا

لاہور(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فوج منظم ادارہ ہے وہاں کسی بندے کی پالیسی نہیں چلتی بلکہ پالیسی ادارے کی ہوتی ہے اس لیے جب اے پولیٹیکل رہنے کا فیصلہ ہوا تو یہ بھی ادارے مزید پڑھیں