نامعلوم جنگی طیاروں کی بمباری سے شام میں پانچ ایران نواز جنگجو ہلاک

دمشق (عکس آن لائن)شام میں نامعلوم جنگی طیاروں کی البوکمال شہر میں بمباری کے نتیجے میں کم سے کم پانچ ایرانی حمایت یافتہ جنگجو ہلاک اور تین گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے لیے مزید پڑھیں