عثمان ڈار

سیالکوٹ میں حکومتی فنڈ کے بغیر کرونا وائرس کی جدید ترین ٹیسٹنگ لیب قائم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں کرونا وائرس مریضوں کے لیے 125 ہائی فلو آکسیجن بیڈز اور 3 کروڑ روپے سے جدید ٹیسٹنگ لیب قائم کردی گئی ہے، مزید پڑھیں