مکئی کی سٹوریج

مکئی کی سٹوریج کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ،ماہرین زراعت

راولپنڈی(عکس آن لائن )مکئی کی فصل کی معیاری سٹوریج کے لیے احتیاطی تدابیر ضروری ہیں، مکئی کی شیلف لائف کا انحصارذخیرہ شدہ دانوں وگوداموں کے درجہ حرارات، نمی کے تناسب، مختلف اقسام کے ضرررساں کیڑوں، پھپھوندسے لگنے والی بیماریوں اور مزید پڑھیں